
بلیک
وارنٹ کی
موسیقی اور
شاعری، اُن
جذبات کی
اکاسی کرتی ہے
جوعام طور پر
ظاہرنہیں کی
جاتیں۔ ۱۹۹۷
مین قائم کیا
جانے والا یہ گروہِ
موسیقی سماجی
اور سیاسی
مسائل کو عوام
میں اجاگر کرنے
کے لئے کوشاں
ہے۔
ہمارا
مقصد موسیقی
کی دنیا مین
تبدیلی لانا
ھے اور ساتھ
ساتھ سماج مین
ان برئیوں کی
نشاندہی کرنا
ہے جو کسی بھی
قوم کے لئے لمہِ
فکریہ ہیں۔ ہماری
جد و جہد
فہاشی،
معاشرتی نا
انصافی اور
ظلم کے خلاف
جاری ہے۔
ہم ہر
ایسی موسیقی،
تقریب اور
محفل کے خلاف
ہیں جو نوجوان
نسل کو فحاشی،
بےراہ راوی،
نشے اوراخلاق
سوز حرکات کی
طرف مائل کرے۔
ہمارا
پیغام "امن"
ہے۔
جملہ
حقوق محفوظ
ہیں۔
۱۹۹۷۔۲۰۰۷